Home - World

World

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی چھت پر دھماکا، 3 افراد زخمی

پیرس: لیون میں یونی ورسٹی کی چھت پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر لیون میں یونی ورسٹی کی چھت پر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس نے دیکھتے دیکھتے شدت اختیار کرلی، واقعہ کے بعد پولیس اور …

Read More »

شام میں خود کش حملہ، 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد ہلاک

منبج: شام کے شہر منبج میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔خبررساں ادارے کے مطابق خودکش حملہ ایک مارکیٹ میں ریسٹورنٹ کے قریب ہوا جس میں امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں 4 امریکی فوجی ہلاک جب کہ متعدد شہری …

Read More »

حکومت سکھ یاتریوں کیلیے پاسپورٹ کی شرط ختم کرے، وزیر اعلی بھارتی پنجاب

نئی دہلی: بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنی مرکزی حکومت کو کرتار پور راہداری کے راستے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے کی تجویزدے دی۔بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے مرکزی حکومت کو کرتار پور راہداری کے …

Read More »

جامعہ الازھر میں بوائے فرینڈ سے گلے ملنے والی لڑکی کا منسوخ داخلہ بحال

قاہرہ: مصر کی جامعہ الازھر میں سرِ عام بوائے فرینڈ سے گلے لگنے والی لڑکی کا منسوخ شدہ داخلہ بحال کردیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامک اسٹیڈیز کی طالبہ کو 2 روز قبل یونیورسٹی کے احاطے میں دوست کو پرجوس معانقہ کرنے پرجامعہ سے برخاست کردیا گیا تھا، …

Read More »

سفارتی کشیدگی؛ کینیڈا کی چین میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

بیجنگ: چین میں کینیڈین شہری کو منشیات اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت کے بعد دونوں ممالک میں سفارتی کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے ۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین اور کینیڈا میں سفارتی تعلقات میں تنا بڑھنے لگا، کینیڈین شہری کو چینی عدالت سے سزائے موت سنائے …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو لیگ کے لیے حکومت سے 12 کروڑ روپے مانگ لئے

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو لیگ کے لیے حکومت سے 12 کروڑ روپے مانگ لئے۔ ایسوسی ایٹس سیکریٹری پی ایچ ایف ایاز محمود کا کہنا ہے کہ 20 جنوری تک فنڈز جاری نہ کیے گئے تو نئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا کانفرنس …

Read More »

ٹرمپ نے ترکی کو معاشی طور پر تباہ کرنے کے بیان پر یوٹرن لے لیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہیں۔گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ نے ترکی کے خلاف انتہائی سخت بیان جاری کرتے ہوئے ٹوئٹ کی تھی کہ شام …

Read More »

انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا: خوشگوار یادوں کے ساتھ بھارتی ٹیم کی وطن واپسی

لاہور: انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا ختم ہونے کے بعد بھارتی کبڈی ٹیم کوش گوار یادوں کے ساتھ وطن واپس لوٹ گئی۔انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا میں شرکت کے بعد بھارتی ٹیم روانہ ہوگئی، ہوٹل سے روانگی کے وقت پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا سرور،ڈائریکٹرٹورنامنٹ شاہدفقیر ورک اور رمضان گھمن نے ٹیم …

Read More »

جنوبی افریقا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

جنوبی افریقا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں 0-3 سے شکست دے کر کلین سوئپ کردیا۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 381 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں قومی ٹیم 273 رنز ہی بناسکی اور یوں انہیں 107 رنز سے شکست …

Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا

سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان میں میچز کھیلنے سے انکار کردیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے، کرکٹ آسٹریلیا نے اپنیفیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال دورہ ممکن نہیں، مستقبل میں پاکستان آکر کھیل سکیں …

Read More »