Home - Pakistan

Pakistan

نریندر مودی کا وزیراعظم عمران خان کو امن کا پیغام

اسلام آباد/ نیودلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم عمران خان کو امن کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ جنوبی ایشیا کے لوگ پرامن خطے کی طرف آگے بڑھیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے …

Read More »

کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات یکم اپریل سے کرانے کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں 25 مارچ سے شیڈول میٹرک امتحانات کی تاریخ تبدیل کرکے نہم اور دہم کلاسز کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر تعلیم سردار شاہ کی زیر صدارت تعلیمی بورڈز کے چیئرمین کا اجلاس منعقد ہوا جس میں میٹرک کے امتحانات …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی تقریب کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 23 مارچ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں پاک بھارت تنازعات اور سرحدوں پر کشیدہ صورتحال کے باعث اس سال یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، اور 23 مارچ …

Read More »

کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اوربیٹے طحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے

کرائسسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ایکسپریس نیوزکے مطابق نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ اس موقع پرنعیم راشد کی والدہ، بیوہ اوربھائی بھی موجود …

Read More »

مہاتیر محمد کی وزیراعظم ہاس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم ہاس پہنچے جہاں ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں وزیراعظم ہاس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہاتیر محمد وزیراعظم ہاس پہنچے تو عمران خان نے ان کا استقبال …

Read More »

اسلامو فوبیا کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا، مہاتیر محمد

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اسلام سے نفرت کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ پاکستان آنے پر بہت خوش ہوں …

Read More »

پیپلزپارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پرحکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بریفنگ دفتر خارجہ کے بجائے پارلیمنٹ میں دی جائے، عمران خان پارلیمنٹ کی بالا دستی ماننے …

Read More »

نیوزی لینڈ کی حکومت اور وزیراعظم کے جذبہ کی قدر کرتے ہیں، شہباز شریف

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی حکومت اور وزیراعظم کے جذبہ کی قدر کرتے ہیں جب کہ دنیا بالخصوص یورپ اور امریکہ کو نیوزی لینڈ کی پیروی کرنی چاہئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف …

Read More »

او آئی سی اجلاس؛ اسلاموفوبیا پھیلانے والوں کو دہشتگرد قرار دیا جائے، پاکستان

استبول: او آئی سی اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلاموفوبیا پھیلانے والوں کو دہشتگرد قرار دینے کی تجویز دی ہے۔ ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے اختتام کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا …

Read More »

دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی اور اسلامو فوبیا نے امت مسلمہ کو نقصان پہنچایا۔اسلام آباد میں ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا …

Read More »