Home - Fashion - Relationships (page 4)

Relationships

پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس؛ وسیم خان کی ایم ڈی کی حیثیت سے تقرری کالعدم قرار

کوئٹہ: پاکستان کرکٹ کے گورننگ بورڈ اجلاس کے دوران ارکان نے وسیم خان کی ایم ڈی کی حیثیت سے تقرری کو کالعدم قرار دیدیا۔ کوئٹہ میں پہلی بار پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 5 ارکان کے دستخطوں پر مشتمل قرار داد پیش کی گئی تاہم …

Read More »

خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال

پشاور: خیبرپختونخوا کے تمام اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سوا تمام سروسز معطل کردیں۔خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کے بڑے پیمانے پر تبادلے، سرکاری اسپتالوں کی نجکاری اور کرپشن کے خلاف ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی۔ ڈاکٹرز نے لیڈی ریڈنگ اسپتال سے صوبائی اسمبلی تک لانگ مارچ کیا …

Read More »

بیت المال سمیت تمام پروگرامزمیں شفافیت کے لئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت بیت المال سمیت تمام پروگرامز میں شفافیت کے لئے پرعزم ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں غریبوں کے تحفظ ، کفالت، گھر، ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پورٹلز اورروزگارکے پروگرامز کاجائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران وزیراعظم …

Read More »

حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع

لاہور : ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی 3 کیسز میں عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع کردی ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، اس موقع پر نیب نے عدالت میں جواب داخل کروا دیا …

Read More »

آصف زرداری کی بریت کے خلاف 5 سال بعد نیب اپیل کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل 5 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف علی زرداری کے خلاف پولو گرانڈ اور ارسس ٹریکٹر ریفرنس میں نیب کی اپیل 5 سال بعد دوبارہ سماعت کے لئے مقرر کردی۔ …

Read More »

شارٹ کٹ سے امیر ہونے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ کفن میں جیبیں نہیں ہوتیں، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ شارٹ کٹ سیامیر ہونے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ کفن کی جیبیں نہیں ہوتی۔فیروز پور سٹی کے متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب نے اب تک 303 ارب روپے کرپٹ …

Read More »

پیپلز پارٹی، ن لیگ زرداری اور شریف سے باہر نکلیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، (ن) لیگ زرداری اور شریف سے باہر نکلیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی، (ن) لیگ زرداری اور شریف سے باہر نکلیں اور نئے سیاسی بیانیے پر …

Read More »

حکومت نے ذمہ داریوں سے شترمرغ کی طرح منہ چھپا لیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے ذمہ داریوں سے شترمرغ کی طرح اپنا سرریت میں چھپا لیا ہے۔حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر بلاول بھٹو زرداری نے تشویش کا …

Read More »

نیب کل عدالت سے حمزہ شہبازکی گرفتاری کی اجازت مانگے گا، ذرائع

لاہور: ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہبازشریف نیب کے سوالات کے جوابات دینے میں ناکام رہے اور نیب کل عدالت میں حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگے گا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی …

Read More »

چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراض کو مسترد کردیا

بیجنگ: چین نے بھارت کے سی پیک پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ نے بھارت کے پاک چین اقتصادی راہداری پر …

Read More »