Home - Fashion

Fashion

Ut wisi luctus ullamcorper. Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

نریندر مودی کا وزیراعظم عمران خان کو امن کا پیغام

اسلام آباد/ نیودلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم عمران خان کو امن کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ جنوبی ایشیا کے لوگ پرامن خطے کی طرف آگے بڑھیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے …

Read More »

کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات یکم اپریل سے کرانے کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں 25 مارچ سے شیڈول میٹرک امتحانات کی تاریخ تبدیل کرکے نہم اور دہم کلاسز کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر تعلیم سردار شاہ کی زیر صدارت تعلیمی بورڈز کے چیئرمین کا اجلاس منعقد ہوا جس میں میٹرک کے امتحانات …

Read More »

گھانا میں تیز رفتار مسافر بسوں کے درمیان ہولناک تصادم، 60 افراد ہلاک

اکرا: افریقی ملک گھانا میں تیز رفتار مسافر بسوں کے درمیان ہول ناک تصادم کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت سے 250 میل دور کیٹامپو کے علاقے میں مخالف سمت سے آنے والی دو مسافر بسیں آپس …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی تقریب کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 23 مارچ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں پاک بھارت تنازعات اور سرحدوں پر کشیدہ صورتحال کے باعث اس سال یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، اور 23 مارچ …

Read More »

کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اوربیٹے طحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے

کرائسسٹ چرچ: کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ایکسپریس نیوزکے مطابق نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ اس موقع پرنعیم راشد کی والدہ، بیوہ اوربھائی بھی موجود …

Read More »

پہلا ون ڈے؛ پاکستان کا آسٹریلیا کو 281 رنز کا ہدف

شارجہ: پہلے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 281 رنز کا ہدف دیا ہے۔شارجہ میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں …

Read More »

یوم پاکستان کی تقریب میں حریت رہنماوں کو مدعو کرنا بھارت کو ہضم نہ ہو سکا

نئی دلی: بھارت نے حریت رہنماوں کو مدعو کرنے پر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی دلی میں یوم پاکستان کی تقریب کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نئی دلی میں پاکستان ہائی کمیشن میں ہونے والی …

Read More »

مہاتیر محمد کی وزیراعظم ہاس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم ہاس پہنچے جہاں ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں وزیراعظم ہاس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مہاتیر محمد وزیراعظم ہاس پہنچے تو عمران خان نے ان کا استقبال …

Read More »

نیوزی لینڈ کی فضاں میں اللہ اکبرکی گونج

کرائسسٹ چرچ: النورمسجد کے پیش امام نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ نیوزی لینڈ کی سوچ کوشیطانی نظریے کے تحت نقصان کی کوشش ناکام بنادی اورنفرت اورانتہا پسندی کوشکست ہوگئی۔دنیا بھرکے مسلمانوں سے یکجہتی کرتے ہوئے پورے نیوزی لینڈ کے سرکاری ٹی وی اورریڈیو پرآج براہ راست اذان نشرکی گئی۔ …

Read More »

اسلامو فوبیا کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا، مہاتیر محمد

اسلام آباد: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اسلام سے نفرت کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ پاکستان آنے پر بہت خوش ہوں …

Read More »