Home - famous

famous

سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد6ہوگئی

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی شہید ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی …

Read More »

حکومت کا شہدائے نیوزی لینڈ کے لواحقین کیلئے ویزہ سہولت کا اعلان

اسلام آباد: دفترخارجہ نے نیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان کیا ہے۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہدا کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان کردیا گیا ہے، جس …

Read More »

یورپ میں اسلام فوبیا دکھائی دے رہا ہے، وزیرخارجہ

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے بہت کوششیں کی ہیں لیکن امریکا کا قانون آڑے آجاتا ہے جب کہ عافیہ صدیقی حساس معاملہ ہے اس پر خاموشی اختیار کی جائے۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ …

Read More »

کرائسٹ چرچ فائرنگ،لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونیوالے پاکستانی نعیم راشد ہیرو قرار

کرائسٹ چرچ: بین الاقوامی میڈیا نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر عیسائی انتہاپسندوں کی دہشتگردی کے دوران دوسروں کی جان بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پاکستانی نعیم راشد کو ہیرو قرار دیا ہے۔گزشتہ روز کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر فائرنگ کرکے 49 معصوم مسلمانوں کو شہید …

Read More »

آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی سے متعلق بینکنگ کورٹ کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس …

Read More »

عمران خان سیاسی میدان میں ہمارامقابلہ نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان سیاسی میدان میں ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتے اسی لیے وہ اسمبلی میں میرے آنے سے خوف زدہ تھے۔سندھ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت میں …

Read More »

جامعہ حفصہ درحقیقت کسی کی نجی ملکیت نہیں تھا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: عدالت عظمی کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جامعہ حفصہ بھی درحقیقت کسی کی نجی ملکیت نہیں تھا اور کمشنر اسلام آباد کے مطابق حکومتی زمین پر قبضہ کر کے تعمیر کیا گیا تھا۔سپریم کورٹ نے لال مسجد آپریشن کیس کی 12 مارچ کو سماعت کا …

Read More »

کرائسٹ چرچ دہشتگردی،حملہ آور برینٹن ٹیرینٹ پر فرد جرم عائد

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں مساجد میں حملہ کرنے والے سفید فام قدامت پسند مسیحی برینٹن ٹیرینٹ کو کرائسٹ چرچ کی عدالت میں ہتھکڑیوں اور قیدیوں والی سفید شرٹ میں پیش کیا گیا، جہاں سفاک ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے کے …

Read More »

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی ڈرون کی تصاویر بھی شیئر کی گئی جب کہ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ …

Read More »