Home - زمرہ کے بغیر

زمرہ کے بغیر

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک روزہ سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اورآسٹریلیا میں 5 میچز کی سیریز 22 سے 31 مارچ تک یو اے ای میں ہوگی، پی سی بی کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 22 اور دوسرا …

Read More »

مریضہ کے پیٹ میں رہ جانے والی قینچی کو3ماہ بعد نکال لیا گیا

حیدرآباد دکن: بھارت میں ڈاکٹرز کی غلطی سے آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں رہ جانیوالی قینچی کو3مہینے بعد نکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد شہر میں 33 سالہ خاتون مہیشواری چوہدری کو پیٹ کے شدید درد کی شکایت پر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ایکسرے …

Read More »

شام میں داعش کے آخری مرکز پر بڑا حملہ، فیصلہ کن جنگ جاری

دمشق: شام میں امریکی حمایت یافتہ فورس ایس ڈی ایفنے دولت اسلامیہ (داعش)کے آخری مرکز پر فیصلہ کن حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہاں گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ایس ڈی ایفمختلف عسکری تنظیموں پر مشتمل اتحاد ہے جو شام میں داعش کے خلاف آپریشن کررہا ہے۔ ایس ڈی ایف …

Read More »

بیٹی کی اسکول فیس ادا نہ کر پانے پر خود سوزی کرنیوالا باپ دم توڑ گیا

بیروت: لیبیا میں بیٹی کی اسکول کی فیس ادا نہ کر پانے پر تناو کے شکار باپ نے خود کو اسکول میں ہی آگ لگالی تھی اور آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی شخص جارج زرئیک …

Read More »

ترکی کا چین سے حراستی کیمپ بند کرنیکا مطالبہ

انقرہ: ترکی نے چین میں اقلیتی مسلم اویغور برادری کے موسیقار کی حراستی کیمپ میں ہلاکت پر حراستی کیمپوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کرتے …

Read More »

جنوبی کوریا کا امریکی فوجی دستوں کے عوض مزید ادائیگی کا نیا معاہدہ

سیئول: جنوبی کوریا نے اپنی سرزمین پر موجود امریکی فوجی دستوں کی خدمات حاصل کرنے پر اضافی رقم کی ادائیگی کے لیے نئے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی شکایت پر جنوبی کوریا امریکی فوجی دستوں کی اپنی سرزمین پر موجودگی اور …

Read More »

کراچی شارع فیصل سے42افراد کا ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: پولیس نے شارع فیصل سے42افراد کے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں ایس ایس پی ایسٹ غلام اصفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے42افراد کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا ہے، ملزم کو شارع فیصل پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے دفتر …

Read More »

چیف جسٹس سوموٹو اختیارات کی حدود طے کرنا چاہتے ہیں

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے تحت عوامی مفاد کے کیسوں میں حاصل سپریم کورٹ کے سوموٹو اختیارات کے استعمال کی حدود وقیود طے کرنا چاہتے ہیں۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جب سے عہدہ سنبھالا ہے ابھی تک کسی …

Read More »

ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے، وزیراعظم

دبئی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے اور حکومت شفاف ہوئی تو ملک تیزی سے ترقی کرے گا۔دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اسلامی دنیا میں بھی اس …

Read More »

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد راحیل شریف کی قیادت میں آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد: چالیس ممالک کے اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر)راحیل شریف کی قیادت میں آج پاکستان پہنچے گا اور دو روزہ قیام میں وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔اسلامی فوجی اتحاد کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے جس کی قیادت پاکستان …

Read More »