Home - asas

asas

سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کی بریت پر پاکستان کا احتجاج؛ بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفترخارجہ طلب کرکے سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کی بریت کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفترخارجہ طلب کرکے سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کی بریت پر …

Read More »

نیشنل ایکشن پلان مسلم لیگ ن کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، شہبازشریف

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان مسلم لیگ نون کی کاوشوں کا نتیجہ ہ پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دے دیا ہے۔شہبازشریف …

Read More »

دنیا پاکستان کی جوہری عدم پھیلا کیلئے عملی اقدامات کو سراہتی ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ دنیا پاکستان کی جوہری عدم پھیلا کے لئے عملی اقدامات کو سراہتی ہے۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اسٹریٹیجک ایکسپورٹ کنٹرول پر پاکستان اور چین کے مابین اجلاس ہوا، اجلاس میں چین کی وزارت …

Read More »

علی رضاعابدی قتل کیس میں گرفتار ملزمان کا اعترافِ جرم ، پولیس کا دعوی

کراچی: پولیس نے ایم کیوایم کے رہنما علی رضاعابدی کے قتل کے مقدمے کا حتمی چالان عدالت میں پیش کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل کی سماعت ہوئی تو پولیس نے مقدمے کا حتمی چالان جمع کرادیا۔چالان میں …

Read More »

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی نوجوان شہید

راملہ: مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں دو یہودیوں کے قتل کے بعد سرچ آپریشن کے دوران 16 سالہ فلسطینی نوجوان عمر …

Read More »

پی پی کارکنان پر تشدد بدترین مثال، ایسا تو مارشل لا میں بھی نہیں ہوتا، خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نیب پیشی کے موقع پر پی پی کارکنان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا تو مارشل لا میں بھی نہیں ہوتا۔پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتساب آئین اور قانون …

Read More »

حکومت پنجاب کا ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعلی اور اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں و مراعات میں اضافے کے معاملے پر حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ آیا ہے، اور صوبائی حکومت نے تنخواہوں میں اضافے کے بل پر …

Read More »

بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں لیویز چوکی پر حملہ، 6 اہلکارشہید

زیارت کی تحصیل سنجاوی میں لال کٹائی کے مقام پر لیویز چوکی پر حملے میں 6 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی میں لال کٹائی کے مقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کیا …

Read More »

عدالتی نظام کو سچ سے انحراف کرنے کا بہت نقصان ہوا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: عدالت عظمی نے تمام ماتحت عدالتوں کو تنبیہ کی ہے کہ جھوٹے گواہ کے خلاف کسی قسم کی لچک نہ دکھائیں اور بھرپور کارروائی کریں۔ سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، 31 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس آصف سعید خان …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نیشنل ایکشن پلان پر طلب کردہ حکومتی اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم شروع سے ہی کہتے آئے ہیں کہ کالعدم تنظیمیں …

Read More »