Home - Pakistan - ایف آئی اے کی پشاور میں کارروائی، جعلی اکانٹ کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی پشاور میں کارروائی، جعلی اکانٹ کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی اکانٹس کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ پشاور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی اکانٹ کیس میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا جو بے نامی اکائنٹ چلانے میں ملوث تھا۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم فضل خان کے مختلف بینکوں میں 35 اکانٹس ہیں اور اس مختلف بینکوں سے 9 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے

About asas

Check Also

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی نوجوان شہید

راملہ: مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 3 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے