Home - Fashion - Relationships - پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

دبئی: پی ایس ایل 4 کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، زلمی کی اوپننگ جوڑی کامران اکمل اور آندرے فلیچر پر مشتمل ہے جس نے 2 اوورز میں 13 رنز بنا لیے ہیں۔دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کو ترجیح دیتے ہوئے پشاور زلمی کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، دونوں ٹیمیں ایونٹ کا پہلا میچ کھیل رہی ہیں۔پشاور زلمی کی ٹیم کپتان ڈیرن سیمی،کامران اکمل، فلیچر،صہیب مقصود،مصباح الحق،کیرن پولارڈ، ڈاسن، وہاب ریاض، حسن علی، عمید آصف اور سمین گل پر مشتمل ہے ۔گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد،احمد شہزاد، عمراکمل، ڈیرون اسمتھ،روسووو،محمد نواز،شین واٹسن،غلام مدثر،سہیل تنویر، محمد عرفان اور فواد احمد شامل ہیں۔

About asas

Check Also

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی نوجوان شہید

راملہ: مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 3 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے