Home - Pakistan - شیخ رشید کو پی اے سی کا رکن بنانے سے متعلق پی ٹی آئی کے اندر سے بھی مخالفت

شیخ رشید کو پی اے سی کا رکن بنانے سے متعلق پی ٹی آئی کے اندر سے بھی مخالفت

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما راجا ریاض نے شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی۔تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کو پی اے سی کا ممبر بنانے کی کوئی ضرورت نہیں، شہبازشریف جہاں غلط کام کرنا چاہیں گے ہم رکاوٹ بنیں گے۔راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ پبلک اکانٹس کمیٹی میں پی ٹی آئی ارکان موجود ہیں جب کہ کمیٹی وہی کام کریگی جو ملک کے مفاد میں ہوگا۔

About asas

Check Also

نوبل امن انعام کے لیے صدر ٹرمپ کے نام کی تجویز پر جاپان کی وضاحت

ٹوکیو: جاپانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شنزو آبے نے نوبل انعام برائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے