Home - Pakistan - کراچی شارع فیصل سے42افراد کا ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی شارع فیصل سے42افراد کا ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: پولیس نے شارع فیصل سے42افراد کے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں ایس ایس پی ایسٹ غلام اصفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے42افراد کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا ہے، ملزم کو شارع فیصل پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے دفتر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، ٹارگٹ کلر ساجد عرف بانو کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا تھا کہ ملزم 2 پو لیس اہلکاروں، ایکسائز افسر اور ڈائریکٹر ایجوکیشن کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث ہے جب کہ ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ اور دستی بم برآمد کیا گیا۔

 

About asas

Check Also

عامر کیانی نے وزارت سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرعامر کیانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا فیصلہ تسلیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے