Home - World - Sports - پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک روزہ سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اورآسٹریلیا میں 5 میچز کی سیریز 22 سے 31 مارچ تک یو اے ای میں ہوگی، پی سی بی کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 22 اور دوسرا 24 مارچ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا، سیریز کا تیسرامیچ 27 مارچ کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا جب کہ چوتھا اور پانچواں ون ڈے میچ 29 اور31 مارچ کودبئی میں شیڈول ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ سیریز سے ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مدد ملے گی ،اس کے علاوہ آسٹریلیا کو پاکستان میں میچز کھیلنے کی پیش کش کریں گے۔

 

About asas

Check Also

مریضہ کے پیٹ میں رہ جانے والی قینچی کو3ماہ بعد نکال لیا گیا

حیدرآباد دکن: بھارت میں ڈاکٹرز کی غلطی سے آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے