Home - Fashion - Relationships - دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ جنوبی افریقا کے 2 وکٹوں پر 100 رنز

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ جنوبی افریقا کے 2 وکٹوں پر 100 رنز

جوہانسبرگ: دوسرے ٹی ٹوئںٹی میں جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور اس نے اب سے کچھ دیر قبل تک 14 اوورز میں 2 وکٹوں پر 100 رنز بنا لییہیں۔جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس پاکستانی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے جیتا اور جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پروٹیز کی جانب سے ریزا ہینڈرکس اور جانیمن ملان نے اننگز کا آغاز کیا۔قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فہیم اشرف کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ جنوبی افریقی ٹیم کے مستقل کپتان فاف ڈوپلیسی کی غیر موجودگی میں ڈیوڈ ملر کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

About asas

Check Also

پنجاب فوڈ اتھارٹی میں ایک ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے فوڈ اتھارٹی کو مستحکم اور مضبوط ادارہ بنانے کی حکمت عملی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے