Home - Fashion - Relationships - محمد حفیظ جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی سے باہر

محمد حفیظ جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی سے باہر

کیپ ٹان: قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کارآل رانڈر محمد حفیظ انجری کی وجہ سے جنوبی افریقا کے خلاف آج ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہوگئے۔ٹیم منیجمنٹ کے مطابق آل رانڈر معمولی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور کوئی خطرہ مول لینے کے بجائے انہیں آرام دینے کا فیصلہ کیا، امید ہے کہ محمد حفیظ دوسرے میچ سے قبل فٹ ہوجائیں گے۔پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے ابھی پلیئنگ الیون میں شمولیت کیلیے کسی متبادل کا اعلان نہیں کیا، پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں رات 9بجے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں مقابل ہوں گی۔

About asas

Check Also

نوبل امن انعام کے لیے صدر ٹرمپ کے نام کی تجویز پر جاپان کی وضاحت

ٹوکیو: جاپانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شنزو آبے نے نوبل انعام برائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے