Home - Fashion - Relationships - آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا

دبئی: انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا۔انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے شیڈول کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا جب کہ پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیزکیخلاف 31 مئی کوکھیلے گا۔ پاکستان اوربھارت کے درمیان ٹاکرا 16 جون کو ہوگا۔ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 9 اوردوسرا 11 جولائی کوکھیلا جائے گا، جب کہ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل 14 جولائی کوکھیلا جائے گا۔

About asas

Check Also

نوبل امن انعام کے لیے صدر ٹرمپ کے نام کی تجویز پر جاپان کی وضاحت

ٹوکیو: جاپانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شنزو آبے نے نوبل انعام برائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے