Home - Pakistan - 75سالہ بزرگ ٹرین پر مفت سفر کرینگے، نوٹیفکیشن جاری

75سالہ بزرگ ٹرین پر مفت سفر کرینگے، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی:پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں 75 سالہ بزرگوں کیلیے ریل کا سفر مکمل فری کر دیا اور اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔یہ بزرگ خواتین اور مرد جس قدر چاہے سفر کر سکتے ہیں صرف ان کا شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا ان سینئر سٹیزن سے ڈیم فیس بھی نہیں لی جائے گی۔

About asas

Check Also

وزیراعظم عمران خان میں منہ پر بات کرنے کی ہمت نہیں ہے، بلاول

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمانی فیصلوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے