فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی چھت پر دھماکا، 3 افراد زخمی

پیرس: لیون میں یونی ورسٹی کی چھت پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر لیون میں یونی ورسٹی کی چھت پر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس نے دیکھتے دیکھتے شدت اختیار کرلی، واقعہ کے بعد پولیس اور …

Read More »

کابینہ نے بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: حکومت نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پی پی پی رہنماں کے نام ای سی ایل سے …

Read More »

نیٹو اجلاس میں کسی ملک نے پاکستان کے کردار پر تنقید نہیں کی، جنرل زبیر محمود حیات

کراچی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ نیٹو اجلاس میں کسی ایک ملک نے بھی پاکستان کے کردار پر تنقید نہیں کی۔نیٹو اجلاس میں شرکت کے بعد برسلز سے کراچی پہنچنے پر جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ اجلاس میں افغانستان …

Read More »

ہمیں آصف زرداری کوگھسیٹنے والی بات نہیں کرنی چاہیئے تھی، سعد رفیق

اسلام آباد: سابق وزیرریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ استدعا ہے کہ اپوزیشن کے اتحاد کو حکومت خطرہ نہ سمجھے کیونکہ یہ پارلیمانی روایت ہے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے ایوان میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں ایسی باتیں کی جاتی ہیں جن کا وجود …

Read More »

وزیراعظم عمران خان میں منہ پر بات کرنے کی ہمت نہیں ہے، بلاول

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمانی فیصلوں کو ایک یا دو غیر منتخب افراد ختم کردیتے ہیں اور سپریم کورٹ نے اسپتالوں کو سندھ سے چھینا تو عوام کو سمجھانا مشکل ہوگا۔بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

ہمارے کچھ ارکان پارلیمنٹ بیرون ملک جانے کیلئے بے چین کیوں ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے کچھ ارکان پارلیمنٹ ای سی ایل سے خوفزدہ اور بیرون ملک جانے کیلئے بے چین کیوں ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے کچھ قانون ساز ای سی ایل سے خوفزدہ کیوں ہیں …

Read More »

کوئی طاقت سرکاری دورے پر باہر جانے سے نہیں روک سکتی، وزیراعلی سندھ

سیہون: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے اگر سرکاری دورے پر باہر جانا پڑا تو کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کے پاس کوئی چیز کرنے کو نہیں ہے، وہ خبروں …

Read More »

عمران خان 5 سال نکال لے یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آصف زرداری

بدین: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان 5 سال پورے کرلیں سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔بدین کے علاقے راہوکی میں تقریب سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ سندھ کے عوام بہت با شعور ہیں، وہ اپنا حق سمجھتیہیں، …

Read More »

جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس کا الوداعی خطاب

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج ریٹائر ہورہے ہیں، ان کے اعزاز میں سپریم کورٹ میں ریفرنس منعقد کیا گیا۔ اس موقع …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کو افغان صدر اشرف غنی کا ٹیلیفون

اسلام آباد: افغان صدراشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور زلمے خلیل زاد سے ہونے والی بات چیت پر اعتماد میں لیا۔ذرائع کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ہونے والی بات چیت …

Read More »